کیبلز اور تار | پاکستان کیبلز لمیٹڈ

ENGLISH WEBSITE

لاؤلیٹی کلب رجسٹریشن

مصنوعات کی تصدیق

کیبلز اور ٹیبلیاں

آن لائن خریداری

شہری جنگل

پاکستان کیبلز 750/250 وولٹ کی رینج میں تمام وائرنگ کیبلز بھی بناتی ہے جو  بی ایس  6004:95 کے مطابق ہیں-

مصنوعات کی رینج

ہمارے پاس جنرل وائرنگ کی وسیع رینج موجود ہےجو مشتمل ہے:

  • سنگل کور کیبلزجسکی رینگ 1 مربع ملی میٹر سے 10 مربع  ملی میٹر ہے- 
  • بڑی سنگل کور کیبلز جن کی رینج 16 مربع ملی میٹر سے 70 مربع ملی میٹر ہے-
  • ملٹی کور کیبلز جنکی رینج 1 مرنع ملی میٹر سع 10 مربع ملی میٹرہے-
  • لچکدار ملتی کور کیبلز جن کی رینج 1 مربع ملی میٹر 4 مربع ملی میتر ہے

فوائد:

ہمارے عمدہ معیار کے جنرل وائرنگ کیبلز کے استعمال کے فوائد ہیں:

  •    بجلی کا کم بل
  • آلات کی زیادہ سے زیادہ کارکردگی
  • زندگی اور اشیاءکی حفاظت
  • توانائی کا بہتر استعمال


PRODUCT CATALOGUE

DISTRIBUTION OUTLETS

PRICE LIST

INQUIRY FORM

کم وولٹیج (ایل وی) اور درمیانے وولٹیج (ایم وی) کیبلز کو عالمی معیار کی کیبلز کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے-جسکی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تصدیق کرنے والے ادارے  کیما لیبارٹری ہالینڈ نے اس کا ٹیسٹ کیا اور تصدیق کی ہےہماری ایم وی کیبلز کی ایچ وی اینڈ  ایس سی لیب  پیپکو،روات  اسلام آباد نے ٹیسٹ کیا ہیے-

ہم 3.3 کے وی کی کم وولٹیج کی پاور کیببلز اور 15 کے وی کی درمیانی وولٹیج کی پاور کیبلز بناتے ہیں ہم انسولیشن کے ساتھ پی وی سی  /ایکس ایل پی ای/ ایل ایس زیڈ ایچ بھی فراہم کرتے ہیں جسے آپ اپنی  متعلقہ ترجیحات کے مطابق بنا سکتے ہیں-

پاکستان کیبلزکی تیار کی گئی تمام کیبلز کو سخت ان ہائوس  معیار کےٹیسٹ سے گزارا جاتا ہے-



LOW VOLTAGE CABLES

MEDIUM VOLTAGE CABLES

INQUIRY FORM

کنڈکٹر

پاکستان میں بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب  کے ساتھ بجلی کی ترسیل میں اوور ہیڈ کنڈکٹر کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے- پاکستان کیبلز پاکستان میں بجلی کی سہولیات  فراہم کرنے والی کمپنیوں کو اعلیٰ معیار کے اوور ہیڈ کنڈکٹر فراہم کرتی ہے- ان میں مختلف وولٹیج گریڈ کیلئے ایلومینیم کنڈکٹرکمپوزٹ کور(®ACCC)، ایلومینیم کنڈکٹر سٹیل ری انفورسڈ(®ACSR)، تمام ایلومینیم کنڈکٹر(®AAC)، سادہ اینیلڈ کاپر  کنڈکٹر(®PACC) اور ہارڈ ڈران بئیر کنڈکٹر(®HDBC) شامل ہیں-

پاکستان کیبلز  پاکستان میں پہلی اور واحد سپلائی کرنے والی کمپنی ہے جو زیادہ کشیدگی  کم دباؤ  (®ACCC) پیش کرتی ہے-جو نہایت اعلیٰ مصنوعات ہے جو لائن لاسز میں کمی اور زیادہ برداشت  سمیت مختلف فوائد فراہم کرتی ہے-یہ مصنوعات سی ٹی سی گلوبل  کے اشتراک سے پاکستان میں  پیش کی جاتی ہے جو اس ٹیکنالوجی میں مہارت رکھتے ہے-

تازہ ترین ویڈیو دیکھیں جس میں پاکستان کیبلز کے ذریعہ مکمل ہونے والے اے سی سی سی (ر) کنڈکٹرز کی پاکستان کی پہلی کامیاب تنصیب کو دکھایا گیا ہے۔

INQUIRY FORM


ہم اپنے صارفین کی مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مختلف قسم کے تار اور کیبلز بھی تیار کرتے ہیں۔

مصنوعات کی رینج:

ہماری اعلیٰ معیار کی جنرل وائرنگ کیبلز کے استعمال کے فوائد ہیں:

  • گھر کے اندر ٹیلی فون / انٹر کام کیبلز کنٹرول کیبلز (پی وی سی اینڈ ایکس ایل پی ای انسولیٹڈ)
  • سکرین پاور اور کنٹرول کیبلز
  •     کو ایکسئیل کیبلز
  • پانی میں استعمال کی جانے والی کیبلز

ہمارے پاس بین الاقوامی معیار کے مطابق خاص قسم کی کیبلز تیا رکرنے کی  صلاحیت ہے جو صارفین کی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔

INQUIRY FORM




پاکستان کیبلز تار اور کیبلز کی وسیع رینج بناتی ہےجو نیچے دیئے گئے قومی اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے-ہم خاص ضروریات کے لئے لو سموک زیرو ہیلو جن (ایل ایس زیڈ ایچ) اور نیٹ ورک کیبلز 6/7 جیسی کیبلز بھی تیار کرتے ہیں۔
توسیع اور خاتمے کے لئے نیچے دی گئی کیٹیگریز پر کلک کریں

 




CUIN Registration Number: 0000591

© Copyright 2021 Pakistan Cables Ltd. All rights reserved

Sitemap Last Updated on May 21,2021

National Tax Number: 0711509-1