مرکزی صفحہ | پاکستان کیبلز لمیٹڈ

ENGLISH WEBSITE

لاؤلیٹی کلب رجسٹریشن

مصنوعات کی تصدیق

کیبلز اور ٹیبلیاں

آن لائن خریداری

شہری جنگل

    

  

  

  

  

  

  

               

                  

   


پختہ یقین اور عمل میں مستقل مزاجی

پاکستان کیبلز پاکستان میں عمدہ کیبل بنانے والی کمپنی اور مارکیٹ لیڈر ہے۔ 1953 میں اس کے آغاز سے پاکستان کیبلز نے بہترین معیار اور عمدہ کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے بہترین مقام حاصل کرنے کے لئے مسلسل جدو جہد کی ہے۔ پاکستان کیبلز بنانے کے لئے 99.99 فیصد خالص تانبے کا استعمال کرتے ہیں۔ پاکستان کیبلز کیبل بنانے والی واحد کمپنی ہے جس نے غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے کیے ہیں تاکہ بین الاقوامی معیار کی کیبل بنائی جائے۔ 1952 سے لے کر 1993 تک برطانوی انسولیٹڈ کیلنڈر کیبل (بی آئی سی سی) اور پاکستان کیبلز مشترکہ شراکت دار رہے۔ اِس زمانے میں بی آئی سی سی دنیا کی معروف ترین کیبل کمپنیوں میں سے ایک تھی۔ 2010 سے 2017 کے درمیان جنرل کیبل جو کہ ایک فارچون 500 کمپنی(Fortune 500 Company)
تھی پاکستان کیبلز میں ایک اقلیتی شراکت دار کمپنی تھی جس کی 24.6 فیصد کمپنی ایکویٹی تھی۔



:پاکستان کیبلز مندرجہ ذیل مصنوعات بناتی ہے



وائراینڈ کیبلز

چاہے آپ گھر میں سرمایہ کاری کررہے ہوں ایک تجارتی مرکز تعمیر کر رہے ہوں یا ایک صنعتی یونٹ قائم کر رہے ہوں ہمیشہ پاکستان کیبلز کا انتخاب کریں۔ ہماری تار اور کیبلز 99.99 فی صد خالص تانبے سے بنائی جاتی ہیں۔ کیبل گریڈ کا بہترین کوالٹی کا پی وی سی بھی بنایا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کے بجلی کی کم کھپت کے زریعے ہم آپ کا بل کم کرنے میں مدد کرتے ہیں اور آپ کے پیاروں کا تحفظ یقینی بناتے ہیں۔ ہماری تار اور کیبلز کی مکمل رینج قومی اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے۔ ہم 750/250  وولٹ کے 
  کے مطابق ہے۔ BS: لئے جنرل وائرنگ کیبل بناتے ہیں  جو 6004:95


مزید پڑھیے

CUIN Registration Number: 0000591

© Copyright 2021 Pakistan Cables Ltd. All rights reserved

Sitemap Last Updated on June 1,2024

National Tax Number: 0711509-1