پی وی سی | پاکستان کیبلز لمیٹڈ

ENGLISH WEBSITE

لاؤلیٹی کلب رجسٹریشن

مصنوعات کی تصدیق

کیبلز اور ٹیبلیاں

آن لائن خریداری

شہری جنگل


ہم نے 2007 میں اپنا پی وی سی کمپاؤنڈ پلانٹ قائم کیایہ پلانٹ انسولیشن اور بجلی کی تار کے محفوظ کور کے لئے لچکدار کمپاؤنڈ اور بیرونی فروخت کے لئے لچکدار پی وی سی کمپاؤنڈ تیار کرتا ہے۔

پاکستان کیبلز خود کار  وزن کرنے اور مختلف فارمولیشنزکے ہر جزو کے لئے ڈوزنگ سسٹم سمیت جدید ترین مشینری استعمال کرتا ہے۔پلانٹ کی ایک پولیمر لیبارٹری ہےجو صارفین کی   مخصوص  فارمولیشنز کی ترقی کوفعال کرتی ہے۔


INQUIRY FORM



CUIN Registration Number: 0000591

© Copyright 2021 Pakistan Cables Ltd. All rights reserved

Sitemap Last Updated on June 1,2024

National Tax Number: 0711509-1